✦ Verified Profiles ✦ Instant WhatsApp Response ✦ Premium Matchmaking ✦ Global Muslim Community ✦ Professional Guidance ✦ Verified Profiles ✦ Instant WhatsApp Response ✦ Premium Matchmaking ✦ Global Muslim Community ✦ Professional Guidance

بنیادی سوالات کے جوابات

رجسٹریشن، لانچ آفر، میچ میکنگ، فیس اور ہماری خدمات سے متعلق اہم معلومات ایک جگہ ملاحظہ کریں۔

اہم معلومات ایک جگہ

یو کے میرج بیورو میں خوش آمدید

ہماری رجسٹریشن، لانچ آفر، اہلیت، میچ میکنگ، چارجز اور ہماری سروسز سے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات حاصل کریں۔

تعارف

ہماری FAQs سروس کا تعارف

یو کے میرج بیورو ایک باعزت اسلامی رشتہ جاتی مشاورتی پلیٹ فارم ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کو بہترین میچ میکنگ خدمات فراہم کرتے ہیں۔ یہاں آپ کو ہماری خدمات، رجسٹریشن کے عمل، فیسوں اور پیکیجز کے بارے میں اکثر پوچھے گئے سوالات کے جوابات ملیں گے۔

ہمارا مشن

ہم اعلیٰ ترین معیار کی رازداری اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ہم آہنگ اسلامی رشتوں کو ممکن بناتے ہیں۔

خصوصی افتتاحی پیشکش

کیا آپ بھی میگا ڈسکاؤنٹ پانے والے 88 ممبران میں شامل ہونا چاہتے ہیں ؟

یہ ایک محدود مدت کی میگا ڈسکاؤنٹ (افتتاحی) آفر ہے۔

ویب سائٹ لانچ کی خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر

آن لائن رجسٹریشن کے وقت سسٹم آپ کی کیٹیگری کے مطابق خودکار آئی ڈی اور سیریل نمبر بنائے گا۔ قرعہ اندازی نہیں ہوگی اور کسی کلائنٹ کو اپنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

001

لوکل رجسٹریشن: 100٪ فری

اوورسیز رجسٹریشن کے لیے 70٪ ڈسکاؤنٹ۔ یہ چاروں کیٹیگریز کے اپنے اپنے 001 نمبر پر لاگو ہوگا۔

002–011

لوکل: 70٪ ڈسکاؤنٹ

اوورسیز رجسٹریشن کے لیے 50٪ ڈسکاؤنٹ، ہر کیٹیگری کی الگ سیریل ترتیب کے مطابق۔

012–022

لوکل: 50٪ ڈسکاؤنٹ

اوورسیز رجسٹریشن کے لیے 30٪ ڈسکاؤنٹ، ہر کیٹیگری کی الگ سیریل ترتیب کے مطابق۔

پہلے 30 دن

کم از کم 30٪ ڈسکاؤنٹ

اگر کسی کیٹیگری کے پہلے 22 نمبر جلد مکمل ہو جائیں تو لانچ کے پہلے 30 دن میں آن لائن رجسٹریشن کرنے والوں کے لیے 30٪ ڈسکاؤنٹ آفر کے اصولوں کے مطابق برقرار رہے گا۔

خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر سے متعلق سوالات

یہ سوالات صرف ویب سائٹ لانچ کی عارضی آفر کے لیے ہیں۔

بنیادی سوالات کے جوابات

کلائنٹس کے ذہن میں آنے والے اہم سوالات کے واضح اور آسان جوابات

رجسٹریشن

یوکے میریج بیورو میں رجسٹریشن کے عمل سے متعلق بنیادی سوالات کےجوابات

میچ میکنگ کا عمل

میچ میکنگ کے عمل سے متعلق سوالات

فیس اور ادائیگی

فیس اور ادائیگی سے متعلق سوالات

پرائیویسی اور سیکیورٹی

پرائیویسی اور سیکیورٹی سے متعلق سوالات

کامیابی کی کہانیاں

کامیابی کی کہانیوں سے متعلق سوالات

کیا آپ مزید معلومات یا اپنی تسلی کیلئے کال کرنا چاہتے ہیں؟

ہماری ٹیم آپ کے کسی بھی اضافی سوال میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔

اگر آپ کو اپنی صورتِ حال کے مطابق رہنمائی درکار ہو تو کنسلٹنسی کے لیے مخصوص مشاورتی صفحہ استعمال کریں۔

آخری بار اپ ڈیٹ: جون 2026 | ورژن 1.0

کیا آپ اپنی زندگی کے لیے موزوں رشتے کی تلاش شروع کرنا چاہتے ہیں؟

آج ہی رجسٹریشن کریں اور یو کے میرج بیورو کے ساتھ ایک بااعتماد اور باوقار میچ میکنگ سفر کا آغاز کریں۔